چھوٹے گھروں کے لئے بہت اچھے ڈیزائن کے خیالات

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
piccoli escamotage in 70 mq, studio ferlazzo natoli studio ferlazzo natoli Comedores de estilo minimalista
Loading admin actions …

اگر آپ اس غلط فہمی میں ہیں کہ آپکے گھر کا نقشہ بڑا ہوگا تو ہی آپکا گھر بہت دلکش آرام دہ پرسکون ہوگا تو ہم آپکے لیے آج اپنے سٹور میں کچھ حیران کن گھر لائے ہیں۔ ہم آپکے لیے ناقابل یقین حد تک خوبصورت پر تعیش گھر لائے ہیں جو نہ صرف خوشی سے رہنے کے لیے ہوگا بلکہ یہ آپکے ذہن کو بھی تبدیل کر دے گا جو کہ بڑے گھروں کے سائز سے برابری کے متعلق ہے۔کسی بھی اندرونی آرائش کے ڈیزائینر سے پوچھیں تو وہ آپ کو بتائیں گے کہ بہت سی ایسی چیزیں جو آپ اپنے گھر کو خوبصورت بنانے کے لیے کر سکتے ہیں چاہے آپکے گھر کا سائز جتنا بھی ہو اور ہم یہ ثابت کرنے کے لیے آج پر عزم ہیں آئیے اور ان گھروں کو دیکھئیے

۶۶ میٹر میں جنت نما گھر

۶۶ میٹر بہت زیادہ جگہ نہیں معلوم ہوتی لیکن آپکو یہ منصوبہ/تجویز دیکھ کر حیرت ہو گی کہ کس طرح کی بہترین تجویز ہے اور اس تک رسائ کیسے حاصل ہوگی۔اس تجویز سے پورا گھر بنا دیا گیا ہے اور ہم جانتے ہیں آپکو خوشگوار حیرت ہو گی۔ تمام  کمرے کی غیر جانبدار خالی جگہیں جو  دلکش رنگ  سے آویزاں ہیں ان کی مدد سے کمرا تنگ نہیں لگتا اس میں دلکش رنگوں کا رجحان زیادہ ہے اور جگہ میں سرمئ رنگ کے زیادہ استعمال کا آجکل رجحان ہے۔ سرمئ رنگ کا باورچی خانہ ہمارا پسندیدہ حصہ ہے۔ صرف تھوڑا انتظار جب تک آپ اسے دیکھ نہ لیں

ایک ہی رنگ والا 70 میٹر کا گھر

اس  گھر  کو وسیع اور زیادہ سی زیادہ فائدہ پہنچانے والا بنایا گیا ہے اور ہم نےمکمل طور پر بہترین ڈیزائنز کا انتخاب کیا ہے۔ ایک کالی دیوار ہے اور باقی کا تمام کھانے والے حصے کا رنگ سفید ہے اور کچھ جگہ پرگھریلو پودے رکھے ہیں کسی نہ کسی طرح گھر بڑا محسوس ہوتا ہے اس کی نسبت جتنا یہ ہے۔سرمئ رنگ کا تمام فرش ایک اچھا خیال ہے اور یہ آپکی مستقل مزاجی میں اضافہ کر دیتا ہے

72 میٹر کے گھر کی آرائش کا منصوبہ

اگر آپ سوچتے ہیں کہ چھوٹے گھر میں ایک ہی قسم کی آرائش کو بار بار دہرانہ آپکا اختیار ہے تو آپکو دکھاتے ہیں ایک حیرت انگیز اور دلکش منصوبہ۔ قدرتی لکڑی اور پٹی دار دیواریں خوبصورت بیان بازی کی پیشکش کرتی ہیں اور کچھ واضح باتیں ہوتی ہیں۔ یہاں بہت سی جگہیں ہیں یہاں۔ باورچی خانہ/کھانے کا کمرہ/رہائشی کمرے کی جگہ سب ایک ساتھ ہے اور کوئ جگہ تنگ نہیں محسوس ہو رہی

کریم اور کافی کے رنگ والا خوابوں جیسا گھر

ہمیں یہ گھر پسند ہے ہم بتا رہے ہیں کیا یہ بہت بڑا ہے بالکل نہیں لیکن اسکی ہر چیز میں ہم آہنگی ہے جو ہم بہت کم گھروں میں دیکھتے ہیں کوئ ایک بہت کم۔  ہر کمرے میں غیرجانبدار کافی اور کریم کلر کے رنگ کا امتزاج ہر کمرے میں، اسطرح گھر فوری طور پر وسیع/کھلا   زیادہ آرام دہ اور اچھی طرح  پر آرائش محسوس ہوتا ہے۔ باورچی خانے اور باتھ روم کی ٹائلز کے درمیان فرق کی ایک چھوٹی سی تفصیل ہے ایک نظر ڈالئیے

80 میٹر والا رنگین تصوراتی گھر

ہم پہلے ہی  بہت سے سفید اور دوسرے گھر  دیکھ چکے ہیں اور اب ان لوگوں کے لیے جنہیں رنگوں سے پیار ہے اور آپ اپنا سکتے ہیں بائ - جو ہوم میں ان رنگوں سے اپنا آپ بھی پر سکون ہو جا تا ہے۔ یہ تصوراتی گھر خوبصورت اثر رکھنے والے رنگوں سے بنا ہوا ہے جس میں غیر معمولی ارغوانی رنگ شامل ہے  جو خالی جگہوں کو اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے۔بالکل نہیں۔ یہ مکمل ترتیب دیتی ہے وضع قطع کو اور سنجیدگی سے بھرپور طریقہ دیتے ہیں

80 میٹر کا شدید خوش کرنے والا دلکش گھر

آپ اس گھر میں سب سے زیادہ کس بات کو سراہیں گے کہ اسی میٹر کھیلنے کے لیے اور جہاں زیادہ ضرورت ہو وہاں خود کی ذاتی پسند سے بھی آرائش کی جا سکتی ہے۔ باورچی خانے میں ایک جیسے رنگ سے سادگی سے  اشیاء کو آویزاں کیا گیا ہے لیکن رہائشی کمرے میں پیلے رنگ کا اضافہ کیا گیا ہے اور جدید طرز کے مطابق بنائ گئ ذخیرہ اندوزی کی جگہ سب بہت آرام دہ لگ رہا ہے۔ ہمیں تسلیم کر نا ہے کہ ڈیزائینر نے بہترین تجویز اور ڈیزائن بنایا ہے اور اس نے تمام چیزوں کو مہنگی اور دلکش بنا دیا ہے

90 میٹر والا احتیاط اور خوبصرت رنگوں والا گھر

اگر آپ اپنے چھوٹے  سے گھر میں اچھے خوبصورت رنگوں کا استعمال پسند کرتے ہیں لیکن آپ فیصلہ نہیں کر سکتے کہ کون سا رنگ استعمال کریں تو آئیے ہم آپکو ایک متبادل تجویز پیش کرتے ہیں۔رنگوں کی بجائے خالی جگہوں کو سوچ سمجھ کےسانچے کے مطابق بنانا کیسا ہے۔ اسطرح سجاوٹ کو بہترین طریقے سے برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ قالین کے خوبصورت ڈیزائن اور باورچی خانے کی ٹائلز جیسا آپ چاہتے ہیں ویسی ہیں لیکن کسی کو آپکے شاندار رنگوں سے وابستگی کا نہیں پتہ ہوتا

کیا یہ واقعی 100 میٹر والا گھر یو سکتا ہے۔

چیزیں اچانک بہت دلچسپ اور خوبصورت لگنے لگتی ہیں۔ اسطرح کے گھروں کے لیے اب بھی منصوبے/تجاویز کی جاتی ہیں۔ اس منصوبے کو اس لیے چنا گیا ہے کہ اسکی مدد سے غیر ضروری آرائش اور دھاتی اشیاء کا کم استعمال کیا جائے۔  ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیئے کہ آجکل کسطرح کی  دھات کا رجحان ہے جو کہ اس دلکش گھر کی اندرونی آرائش کو جدید ترین آرائش کے مطابق بناتا ہے

100 میٹر والا سرمئ گھر

یہ اتنا پرکشش نہیں ہے جیسے کہ ایک مکمل کتاب لیکن ایسی چیز جو یاد رکھنے کے قابل ہو اور جسے دیکھ کے دم بخود ہو جائیں  ہم سمجھتے ہیں کہ یہ گھر حیرت انگیز طور پر فاتح ہے۔ سفید دیواریں خوبصورت سرمئ اشیاء شاندار فرنیچر اور پالش کیے ہوئے کنکریٹ کے فرش کو ایک چھوٹے سے گھر میں تبدیل کر دیتا ہے جو کہ ایک بہت وسیع صنعتی علاقے میں ہے۔ہمیں ایک خیدہ دیوار والے باتھ روم کی بھی ضرورت ہے

100 میٹر والا ایک خاندان کے لیے گھر

دو بڑے بیڈ رومز کے ساتھ دوسرا حصہ بھی جڑا ہوا ہے لیکن اسکی بہت اہمیت ہے۔ رہائشی کمرے اور باورچی خانے کے سادہ ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ  چھوٹی جگہ رسائ کے قابل نہیں ہے اور دوسری جگہیں جیسے بالکنی کو ملا کر خوشحال گھر بن سکتا ہے۔ کون سوچتا ہے کہ دو بیڈروم اور باتھ رومز سو میٹر  میں بن سکتا ہے

اس کتاب کا مطالعہ کیجئیے مزید چھوطے گھروں کی تزئین کے لیے۔ اپنے چھوٹے سے گھرکی بہترین آرائش کے حصول کے  لیے

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista