سٹوریج کے دس(10) بہترین آئڈیاز آپ کے گھر کے لیے

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Camberwell, Purdom's Bespoke Furniture Purdom's Bespoke Furniture Salas de estilo clásico Madera Acabado en madera
Loading admin actions …

ہم سب جانتے ہیں کہ سٹوریج ایک فعال ہے کسی بھی گھر کے لیے داخلہ ڈیزائنر سب سے پہلے اس بات پہ زور دیتے ہیں کہ آپ کو تنضیمی فرنیچر کی ضرورت ہے۔لیکن کیا سٹائل آپ کے گھر میں اچھا نظر آئے گا اور کیا آپ کواس کی ضرورت ہے؟  خاندان کیی پیھلائی ہوئی گندگی سے نمٹنے کے لیے کچن سے لے کر باتھ روم تک ہر کمرے میں سٹوریج کی ضرورت ہوتی ہے۔ تو آئیں ایک نظر ان پہ ڈالتے ہیں ہم نے آپ کے لیے کچھ بہترین خیالات ڈھونڈے ہیں۔ یہ دیکھنے کے لیے اگر آپ نے کبھی صاف اور منظم گھر کا خوا ب دیکھا ہے ۔

1. ماڈیولر پلیٹ ریک.

ہم کیوں ایک قیمتی الماری لیں اپنے برتنوں کی جگہ کے لیے جب آپ گھر کی دیوار میں اپنی پلیٹوں کے لیے فریم لگا سکتے ہیں.یہ بہت اچھا لگتا ہے اور اس میں آپ ہر وہ چیز جو آپ چاہیں آسانی سے رکھ سکتے ہیں اور جتنی زیادہ آپ چاہیں رکھ سکتے ہیں اور ہم آپ کو دکھائیں گے.

(ا) ایک بڑی تنصیب/نصب کرنا

زبردست! پلیٹس ریک  میں سجی ہوئی معیاری لگتی ہیں۔ ہم  آپ سے کہتے ہیں کیا آپ اس کے ساتھ دیوار کی خصوصیت نہیں بڑھا سکتے؟ جو ایک وضح اور صنعتی نظر دیتی ہے۔

3. تفریحی طاق

homify Cocinas de estilo clásico

بڑے کمرے جن میں ایک روایتی چمنی کے دونوں طرف طاقچہ ہو جس میں طاق بنے ہوں تو یہ عام سمجھ اور شاندار پسند ہے.یہ گھر کی کتابوں اور انگوٹھیوں کے لیے بہترین ہے انکی جسامت/صورت جہاں ہوں قدرتی طور پر خوب صورت بناتی ہے.

4. دیوار کے اندر بنی شیلفز/طاق

homify Baños de estilo clásico

دیوار کے اندر بنے طاق ایک خوش سلیقہ تجویز ہےجو کہ ممکنہ طور پر اشیاء رکھنے کی جگہ بناتی ہے جہاں جگہ پہلے نہیں تھی.ہم سوچتے ہیں یہ باتھ روم کے لیے اور خاص طور پر شاور کی ملفوظات کے لیے بہترین تجویز ہے اور یہ غسل خانے کے ہزارہا لوازمات کے لیے بھی بہترین ہیں.

5. ٹیلی ویژن کے اوپر طاق/شیلفز

homify Salas de estilo clásico

آپ کے ٹیلی ویژن کے اوپر جگہ آسانی سے ضائع اور نظر انداز ہو جاتی ہے لیکن اس میں کچھ سادہ سچل سیلفز/طاق آپکے رہائشی کمرے کی جگہ میں جان بھر دیتی ہیں.یہ دلکش نظر آتی ہیں

6. گھر میں درساختہ بنی ٹیلی ویژن کی جگہ

homify Salas de estilo ecléctico Chimeneas y accesorios

اگر آپکے ٹی وی کی اوپری شیلفز آپکے لیے کافی نہیں ہیں تو پھر آپ باہر کی طرف بنوا سکتے ہیں مخصوص جگہ اپنی مشینی اشیاء کے لیے جن میں کیبن/خانے شامل ہیں شیلف کی نچلی طرف بنوا سکتے ہیں.کیا بہترین طریقہ ہے اپنی تمام تفریحی اشیاء کو ایک جگہ اکٹھا کرنے کا.

7. چھپے ہوئے طاق/شیلف

Fläpps Secretary – White AMBIVALENZ Estudios y despachos de estilo minimalista Contrachapado Escritorios

یہ واقعی ایک بہتر خیال ہے جب آپکو اضافی جگہ کی ضرورت ہو جو مکمل طور پر ایک کام کی جگہ یا صرف شیلف کے طور پر ہو تو ایک تہ شدہ شکل بہترین ہے. اگر یہ استعمال میں نہیں تو جیسے ہی اسے بند کیا جائے یہ دیوار کے ساتھ ہموار طریقے سے بند ہو کر غائب ہو جاتی ہے.

8. عقبی طرف کے لکری کے تختے

homify Espacios comerciales Hoteles

راہداریوں کے لیے مکمل طور پر بہترین ہیں دونوں اطراف میں باہر کی طرف نکلے لکڑی کے تختے ہمیشہ غیر معمولی نظر آتے ہیں اور چھوٹی اشیاء رکھنے کے لیے قیمتی جگہ ہے.

9. باہر کی طرف کھلنے والی شیلف/نعمت خانہ

زبردست! اس باورچی خانے کے دروازے میں چھپی ہوئی شیلفز کا نظام اسکی پچھلی طرف اوراستعمال کے لیے  یہ دستیاب جگہ میں تیزی سے اضافہ کرتا ہے.یہ ان تمام لوگون کے لیے بہترین ہے جو چھوٹے مرتبان اور بوتلوں کو دوبارہ استعمال کرتے ہیں.

10. وراثتی کتابوں والی الماری

کئی مدت سے گھروں میں تعمیر شدہ اشیاء رکھنے کی جگہ بنائی جاتی ہیں جیسے کہ خوب صورت کتابوں والی الماری اور ہم آپکو بتانا چاہتے کہ انھیں نہ ہٹائیں. اس میں کچھ جدید شامل کرنا پرکشش ہو سکتا ہے لیکن کچھ ایسی خصوصیات جو شامل کی گئی ہیں وہ واقعی جگہ کو خوب صورت بنا دیتے ہیں.

مزید جگہوں کی تجاویز کے لیے اس مضمون کو دیکھئیے. پچیس(25)شاندار جوتے رکھنے کی جگہوں کا حل

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista