بہت آرام دہ رہنے کے لئے آپ کے تھوڑے صبر کے لئے 27 مشورے

Namra Farman Namra Farman
Elegante casa em condomínio, Tania Bertolucci de Souza | Arquitetos Associados Tania Bertolucci de Souza | Arquitetos Associados Jardines de estilo moderno
Loading admin actions …

بیرونی جگہ ہونے کا بہت فائدہ ہے۔آگر یہبہت کھلی جگہ ہو، اور اس کے سائز کے قطع نظر، ہوادار ہو اور قدرت کے نظاروں کو دکھانے والی ہو تو یہ خوش قسمت ہونے کے لئے کافی وبہ ہے۔ عام طور پر باغات بالکونیان اور ٹیرس و ہ جگہ ہوتی ہیں جہاں سب کے ساتھ  یا اکیلے بیٹھنے کو ترجیح دی جاتی ہے۔

کئی دفعہ وقت کی کمی،سر درد یا سستی کی وجہ سے اس جگہ کو نظرانداز کر لیا جاتا ہے۔ اس لئے مشوروں خی اس نئی کتاب میں ہم ایسی ٹپس پیش کرنا چاہتے ہیں جو آپکو اپنے گھر کی ایسی جگہ کو ہمیشہ تازہ رکھنے میں مدد دیں۔پھول، چھوٹے چھوٹے باغات، جواہرات، سادہ فرنیچر تخلیقی روشنیاں کچھ ایسے آئیڈیاز ہیں جو آپکی اس جگہ کو تبدیل کر دیں گے۔۔۔

یہاں کچھ مثالیں ہیں جو آپکو اپنے چھوٹے سے باغ کو مزید استقبالیہ بنانے کے لئے متاثر کرے گا۔

​۔سبز دیواریں

دیواروں کو انگوروں سے ڈھکنے سے اس کے کنارے کھلے لگے گے

۔بہت سی چیزوں کو ملائیں (فرنیچر ،روشنیاں اور پودے ) ایک مکمل آرام دہ ماحول بنانے کے لئے

لازمی سجاوٹ

اندر اور باہر کی جگوں کی لازمی سجاوٹ کر کے دونوں جگہوں کی جگہ بڑھائی جا سکتی ہے۔

​لکڑی کے کنج سے لٹکتے ہوئے لیمپس اور مرتبان ایک اچھا ماحول بناتے ہیں اونچائی کا فائدہ اٹھا کر

​خوف کے بغیر شرط لگائیں!

چمکدار اور تیز رنگوں کی مدد سے۔ ایک چھوٹی سی دیوار آپکے چھوٹے سے باغ خو زندگی سے بھرپور بنا دے گی۔

مختلف طرز کے لٹکتے ہوئے پودے اور جواہرات آپکی جگہ کو بہت بہتر دکھائیں گے

ایک اچھا اور لچکدار بے پھول پودا آپکے لمبے باغ کو زندگی سے بھرپوع بنانے کے لئے عمدہ ہے

ایک جرگائن جالی دار جھولہ ہمیشہ اچھا لگتا ہے

homify Balcones y terrazas de estilo rústico

دیواروں پر سلیٹ پینٹنگ اور نباتات سے بھرے لٹکتے ہوئے ڈبے، خودکار کام کے شوقینوں کے لئے

فنگ شوئی کے خیال کے مطابق توانائی کو بحال کرنے کے لئے ایک فوارے والا چھوٹا سا باغ

​اصلی کنٹینرز میں رنگ برنگے پھول

ایک پرانی لکڑی سے بنا پہیوں والا کنٹینر ہر کسی کی آنکھ کا مرکز ہوگا

لکڑی اور پودوں میں گھرے ہوئے جالی دار جھولے ایک خاموش ماحول کو متوازن بنانے کے لئے

چھوٹے باغوں کے لئے بیرونی آگ جلانے کی جگہ

خودکار کام کے شوقینوں کے لئے ایک اور مشورہ:دوبارہ کار آمد بنائے جانے والے کھڑکیوں کے پھٹوں پر مرتبان

کوئی بھی بیرونی جگہ اتنی چھوٹی نہیں ہوتی جہاں جالی دار جھولہ نہ لٹکایا جا سکتا ہو

homify Jardines de estilo moderno

ایک سبز دیوار کبھی مایوس نہیں کرتی۔ایک زین نخلستان

homify Jardines de estilo moderno

لمبے باغ کے لئے ایک اور مثال جہاں جھاڑی دار پودے اصل چیز ہیں

کرسمس کی روشنیاں یا دوسری روشنیاں آپکے باغ کو پورے سال کی تقریبات کے لئے تیار رکھیں گی

رنگ برنگی ٹائلز کا ایک تخلیقی مرکز سیمنٹ کی بنی بدصورت دیوار کو تبدیل کر دے گی

اصلی تخلیقی اور سستے روشنی کے ڈیزائن؛ سیمنٹ کے دیواروں کے اندر موجود لیمپس

پودوں میں گھری ہوئی کشنز خے ساتھ ایک آرامدہ کرسی ہی وہ سب کچھ ہے جو آپکو اپنے بیرونی نخلستان کے لئے چاہیے

ایک چھوٹا اور دہاتی چھت والا کمرہ اپکے پیاروں کے کئے

homify Balcones y terrazas de estilo moderno

آرام اور ریلیکس ہونے کے لئے اچھی روشنی ، سبزہ اور آروم دہ کرسی

روشنی ہی سب کچھ ہے! یہاں ایک اصلی اور رنگ برنگی مثال موجود ہے اور یقینا" پودوں کا سبز رنگ

homify Balcones y terrazas de estilo moderno Bambú Verde

ایک اصلی ڈیزائن والی چھوٹی بیرونی جگہ کے لئے دہاتی جدیدیت سرکنڈا کا استعمال کر کے

ایک چھوٹا کسیرا، دہاتی فرنیچر اور جدید ایک ہی وقت میں آگ کے اردگرد ریلیکسنگ لمحات گزارنے کے لئے

ایک چھوٹا کسیرا، دہاتی فرنیچر اور جدید ایک ہی وقت میں آگ کے اردگرد ریلیکسنگ لمحات گزارنے کے لئے

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista