منفرد/مخصوص اپارٹمنٹ/گھر کی سجاوٹ فرنیچر کا رنگ,دیواریں اور پردے

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Дом в Голицыно (дизайнеры - Наталия Прохорова-Азбукина и Елена Синицына), Фотограф Анна Киселева Фотограф Анна Киселева Habitaciones de estilo ecléctico
Loading admin actions …

ہم آج مختلف گھروں کے معیاری راہداری/گزرگاہ کے دورے/جائزے پر چلتے ہیں.دو تضادات کے درمیان دو مختلف کمرے زمین کی سطح پر ہیں.ضرورت سے زیادہ سادگی اور آرائش,بہت ہی جدید اور عملی احساس اور معیاری دلکش انداز شاندار رنگ کے ساتھ.ایک دیہی پرسکون خاصیت رکھنے والا احساس اور پرتعیش محلات.غیر جانبدار رنگ اور ایک روشن منصب یہ سب مل کر یہ منفرد گھر دریافت کرتے ہیں اور اسکی شاندار تفصیل اور دریافت مل کر کس طرح اس گھر کو پر مسرت بناتے ہیں اور خوشی اس گھر کا اہم عنوان ہے.

1.داخلی دروازہ ایک کھلی کتاب کی مانند ہے

ایک وسیع داخلی راستہ جہاں آپ ایک کھلی کتاب کی طرح محسوس کریں اس کا فرش چینی مٹی اور خاکستری رنگ سے ڈھکا ہوا ہے.یہ چھت پر لگے فانوس کی براہ راست روشنی سے سحر زدہ لگتا ہے.دائیں طرف دیوار پر مکمل طور پر نقش نگاری سے بھری ہے.بائیں طرف گہرے رنگ کی لکڑی کی الماری ہے جس میں کوٹ جوتے اور دوسری چیزیں رکھی جاتی ہیں.زائرین اور مہمان.

2.رہائش گاہ اور خوشی کے رنگ

یہ ایک ہی وقت میں پیلا,سبز,نارنگی اور سفید رنگ کے امتزاج کا مجموعہ ہے اور ایک حیرت انگیز امتزاج جسے ہم پہلے دیواروں اور اشیاء پر دیکھ سکتے ہیں یہاں تک کہ ہم اسے فرنیچر اور کپڑوں کے درمیان بھی دیکھ سکتے ہیں خاص طور پر تکیوں کی پوشاک میں.

3. رہائشی جگہ کو پر سکون چھوڑ دیں

گھر کے ارد گرد اور تمام آرائش میں اور پیلے رنگ اور پرسکون رنگ مستقل مزاجی سے استعمال کیے گئے ہیں اور یہاں ان کا اختیار تمام منظر پر ہے اور دوسرے رنگوں کو شکست دے دی ہے.ہم پیشہ ورانہ طور پر سب دیواروں کے ساتھ ساتھ کچھ رہائشی فرنیچر اور میز جو کرسیوں پر مشتمل ہے اور آخر میں چینی مٹی کے فرش کو یہاں تک کہ ہم کمرے کو محفوظ طریقے سے چھوڑتے ہیں.

4. رہائشی حصے کی دہلیز پر رومانوی بیٹھک/ملاقات کی جگہ

رہائشی جگہ سے چند قدم دور براہ راست آتشدان کے سامنے ہم سادہ اور رومانوی بیٹھک(بیٹھنے کی جگہ) کا انتظام کرتے ہیں جو رنگ اور کپڑوں کے ڈیزائن کے اعتبار سے دو مختلف نشستوں پر مشتمل ہے.یہاں ایک گول میز بھی ہے جو کہ صبح یلکا پھلکا ناشتہ اور رات کو ہلکا پھلکا کچھ کھانے کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے.

5. پھولوں سے سجی معیاری نشست

اس دورے کی ایک اور تصویر لیکن اس وقت مرکزی نشست کے ڈیزائن پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے اس لمحے ہماری توجہ بکھرے ہوئے رنگین اور خوش رنگ اور دلکش پھولوں کی طرف ہے اور اس کے ساتھ ساتھ گول سرمئی رنگ کی میز اعلی قسم کی رسمی میز اس جگہ میں جان ڈال دیتی ہے۔

.6 متوازی دنیا کی طرف ایک قدم / سفر

یہ تصویر ہمیں بتاتی ہے کہ کس طرح اس کے داخلی دروازے  اور دو باہر کے سیشن کو  گھر کے  باقی حصے سے الگ  دیکھایا جائے  گھر کا باغ اور سبزہ  تقریبا ختم ہو چکے ہیں۔

اس میں سفید اور  سبز کے اختتام کے ساتھ ایک چکور میز ہے جس کے ساتھ  بھوری رنگ کی آٹھ لکڑی کی کُرسیاں ہیں۔ یہ ایک پُر تعیش ڈیزائن ہے۔ کھانے کے کمرے کا اندرونی ڈیزائن  شیشے کی کھڑکی کے ساتھ  اس جگہ کو بڑا اور فطرت سے نزدیک بناتا ہے۔

7. باورچی خانے کا راستہ

سفر کے دوران! باورچی خانے کی دیواروں  کو پیلے رنگ اور اس طرح کی ہلکی روشنی سے مزین کیا گیا ہے جو کہ پورے گھر میں ایک جیسا دیکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔ اس تصویر میں ہم دیکھتے ہیں کہ کس  طرح پردوں اور پُھولوں سے اس کو سجایا گیا ہے اور اس کی سجاوٹ کو کمرے کی سجاوٹ سے میچ کیا گیا ہے۔

8.باورچی خانہ پیلا اور سرمئی ہو

باورچی خانہ ڈیزائن میں سادہ اور پرسکون رنگ جیسے کہ پیلے اور ہلکے بھرے رنگ کے امتزاج سے بنا ہو.باورچی خانے کی دو بنیادی خصوصیات ہیں اچھا ہوا دار ہو دائیں طرف شیشے کی کھڑکی کا ہونا اور معقول جگہ جو کہ اپنے صارفین کو آرام سے ادھر ادھر چلنے کی سہولت فراہم کرے.

9.پہلا بیڈروم/سونے کا کمرہ جو آنکھ اور روح کے لیے آرام دہ اور پرسکون ہے

پہلی نظر میں یہ بیڈروم آرام دہ محسوس ہوتا ہے.یہ کوئی عجیب نہیں ہے یہ ہر ڈیزائین کے ماہر کی ذمہ داری ہے کہ بیڈروم میں ایسا ماحول پیدا کرے جو اس کمرے کی نوعیت کے مطابق پر سکون اور اطمینان بخش ہو اور یہاں ڈیزائینر بہت سے رنگوں کا اینٹوں کی دیوار پر استعمال کر کے یہ حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہے.

10.دوسرے زاویے سے

ایک اور زاویے سے ہم ایک حیرت انگیز پھولوں سے بھری دیوار دیکھتے ہیں جو کمرے میں موجود ہے اور یہ اپنے گرد و پیش کے ماحول کو ایک اور ہی دنیا میں داخل کرتے ہیں وہ دنیا جو سکون اور خوشی سے بھرپور ہے.کمرے کا فرنیچر سادگی اور خوب صورتی کو یکجا کرتا ہے. سادگی دیوار کے آگے بنی درازوں میں پوشیدہ ہے اور کندہ کاری کیا ہوا بیڈ جو کہ بہت دلکش ہے جس پر لیٹتے ہی آپ خیالوں کی دنیا میں ڈوب جاتے ہیں.

11.باتھ روم/غسل خانہ اور اسکی شاندار سجاوٹ

باتھ روم شاندار آرائش سے سجایا گیا ہے اس میں شامل وال پیپر نے دیوار کے اوپری حصے کو اور بیسن کے اوپر تک جہاں چیزیں رکھی جاتی ہیں ڈھک لیا ہے اس کے ساتھ ساتھ معیاری اور قیمتی سنہری آئینہ شامل ہے جس نے اپنی خوب صورتی سے مکمل طور پر آرائش کو گھیر رکھا ہے اور باتھ روم کی آرائش اور اس کے ڈیزائن کا عکس منعکس کرتا ہے اور اس کے دونوں سروں پر دیوار گیر نصب کی گئی ہیں. اس باتھ روم کو کافی روشن کرنے کے لیے قدرتی روشنی کی آمدورفت کا بھہ انتظام کیا گیا ہے اور دوسری روشنی کا بھی جو باتھ روم کو منور کرتی ہے.

12.دوگنی جگہ کے ساتھ دوسرا کمرہ

دوسرا کمرہ پہلے والے کمرے سے مختلف ہے یہ اتنا مختلف ہے کہ آپ سوچتے ہیں یہ گھر کا دوسرا حصہ ہے. ان خصوصیات سے اوپر ایک سے زیادہ دلکش زریعہ ہے لکڑی کا فرش,لکڑی کا ڈبہ,نارنگی رنگ کی روشنی اور بھوعے رنگ کے گدے اس میں شامل ہیں. اس کمرے کی دوسری خصوصیات میں سے کچھ خصوصیات یہ بھی ہیں یہ کافی عناصر کی جگہ ہے اور اس پر ہم تب تک دھیان نہیں دے سکتے جب تک ہم پہلے والے کمرے کا پھر سے جائزہ نہ لیں ہم دیکھتے ہیں کہ اس کمرے کی جگہ پہکے والے کمرے سے دوگنی ہے خاص طور پر اسے ایک اور حصی ہونے کا اعزاز حاصل ہے.

13.تیسرا کمرہ.پرتعیش احساس

پرآساءس بستر,رنگین تکئیے,مطابقت رکھنے والی اشیاء سے سجی دیوار روشنی اور دلکشی اور مختلف رنگوں والا قالین.یہ تمام کمرے کی آرئش اور کشش میں اضافے کے لیے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں.

14.آخری کمرہ جو مہمانوں کے لیے بہت مناسب ہے

اس عظیم الشان گھر میں ایک اور کمرہ ہے جس میں اس کے رنگ اور دلکش خوشبو میسر ہے.لیکن اس کا بستر سادہ ڈیزائن کا ہے ابھی ایک حیرت انگیز دور ہم مل کر دریافت کریں گے اس منصوبے کی اگلی اور آخری تصویر میں.

15.مہمانوں کے کمرے میں شامل ایک آرام دہ اور پرسکون بیٹھنے کا کمرہ

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista