پندرہ جدید کمرے ناہموار فرشوں کے ساتھ

Farheen Farheen
Una CASA DE CAMPO para soñar, malu goni malu goni Salas de estilo rústico
Loading admin actions …

تاہم یہ گھروں میں بہت زیادہ عام نہیں ہیں لیکن یہ اسٹائل بہت منفرد لگتا ہے۔ ناہموار فرش

اگر آپکا ارادہ ہے کہ گھر خوبصورت، جدید ہونے کے ساتھ ساتھ آرام دہ بھی ہو تو اس مضمون کو پڑھیں اس میں ہم آپکو ۱۵ طریقے بتائیں گے جس میں فرش کی سجاوٹیں بتائی گئی ہیں جو کہ منفرد اور اسٹائلش ہیں تو آئیے دیکھتے ہیں

۱۔ سلوپ کو جتنا ہوسکے نمایاں کریں

Una CASA DE CAMPO para soñar, malu goni malu goni Salas de estilo rústico

پہلی چیز جو آپکو کرنی چاہیے وہ یہ ہے کہ جتنا ہوسکے ناہموار فرش کو نمایاں کریں۔ یاد رکھیں کہ یہ آپکے کمرے کی مستند سیٹینگ ہے اسلیئے اسکا خاص دھیان رکھیں اگر ذرا سی بھی گڑبڑ ہوئی تو آپکا چلنا محال ہوجائے

۲۔یہ آپکو بہت سے مواد استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے

گھر کے مواد میں فرق ہونا بہت فائدے مند ہوتا ہے۔ ایک سے زیادہ کوٹنگ کریں

۳۔ تقسیم والی لکیر کو رنگوں سے نمایاں کریں

homify Salas de estilo minimalista

تقسیم کی لکیر کو مختلف رنگوں سے سجائیں اسطرح یہ ایک سجاوٹی علامت بن جائے گی

۴۔ایک چھوٹا سا علاقہ نیچے کی طرف بہت شاندار رہتا ہے

یہ ضروری نہیں کہ ناہموار جگہ کو ضرورت سے زیادہ سجایا جائے صرف ایک آرم چیئر بھی کافی ہوسکتی ہے افر ڈھنگ سے رکھی جائے تو

۵۔ایک بہت خوبصورت بصری دعوت

ایک طرز کا فرش ضروری نہیں ہے اگر تھوڑا کم گہرا رکھیں تو بھی چلے گا

۶۔ سیڑھیوں کی مدد لیں

اگر آپ بہت خاص اور نفیس ڈیزائن چاہتے ہیں تو ناہموار فرش کے ساتھ یہ سیڑھیوں والا ڈیزائن استعمال کریں

۷۔ گہرائی کے ساتھ کھیلتے ہوئے جگہ کو تقسیم کریں

اسطرح کے فرش سے آپکو دیواروں کی ضرورت نہیں رہے گی بلکہ سلوپ زیادہ اچھی ہے

۸۔جب کمرہ نیچے کی طرف ہو تو یہ ایک اچھا آئیڈیا ہے

یہ بصری طور پر بہت اچھا لگتا ہے جب ایک کمرہ دوسرے سے نیچے ہو۔

۹۔ایک معقول سلوپ

آپکو بہت سارے ڈیزائن دکھائے ہیں لیکن انکا یہ مطلب نہیں کہ صرف وہی ڈیزائن قابلِ قبول ہیں آپ کسی بھی ڈیزائن میں کسی بھی قسم کی سجاوٹ کے اضافے کے ساتھ معقول سلوپ بنا سکتے ہیں

۱۰۔سلوپ کو توجہ کی ضرورت ہے

جب بھی سلوپ کی بات آتی ہے تو ہم ہمیشہ وضع کی بات کرتے ہیں لیکن ایک ضروری بات جو ہم آج شیئر کرنا چاہتے ہیں وہ یہ ہے کہ وضع کے ساتھ اس پر توجہ دینے کی بھی بہت ضرورت ہے۔ یاد رکھئے جو بھی آپکے گھر کا دورہ کرے گا اسکو وضع کے ساتھ ساتھ اسکی توجہ بھی متاثر کرے گی

۱۱۔ سلوپ چھوٹے گھروں کو متحدہ کر دیتی ہے

چھوٹے گھروں میں ہر چیز فعال ہونی چاہیے جیسے کہ اوپر تصویر میں دکھائی گئی ہے

۱۲۔ سلوپ کا سیٹ

اگر آپ اپنے لیونگ روم کو بلکل متحرک چاہتے ہیں تو یہ والا ڈیزائن استعمال کریں، اپنے لیونگ روم سے شروع کریں اور فرش کو بہتر بنائیں

۱۳۔کمرے میں موجود اشیا کو محدود کریں

ہماری ایک مسئلہ یہ ہے کہ ہم گھر کو اچھا بنانے کے جوش میں کمرے میں بہت کچھ بھر لیتے ہیں یہ چیزوں کی حد باندھنے میں بھی مدد کرتی ہے

۱۴۔ایک بہتر بنا ہوا ڈرائنگ روم

Casa GS, Iluminarq Iluminarq Salas modernas

کچھ جگہوں میں ڈرائنگ روم اور لیونگ روم کو ملانے کا رواج ہوتا ہے ، لیکن بعض اوقات اسکی وجہ سے چیزوں کی حد بندی کرنا بہت مشکل ہوجاتا ہے کیونکہ کمرہ ایک ہوتا ہے۔تو آپ اس تصویر کی طرح ان میں حد بندی کر سکتے ہیں اسطرح آپکو فوری اندازہ ہوجائے گا کونسا سامان کدھر کا ہے

۱۵۔اس کمرے کو منفرد ہونا چاہیے

اور ہم اس مضمون کو ختم ایک منفرد ڈیزائن سے کریں گے۔ اس کمرے کو منفرد ہونا چاہیے یہ کمرہ ایک خاص توجہ چاہتا ہے تو ایسے دیجیئے

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista