خوبصورت اور رنگین بستر ضمنی میز کی ۱۰ تصاویر | homify | homify
Error: Cannot find module './CookieBanner' at eval (webpack:///./app/assets/javascripts/webpack/react-components_lazy_^\.\/.*$_namespace_object?:3566:12) at at process._tickCallback (internal/process/next_tick.js:189:7) at Function.Module.runMain (module.js:696:11) at startup (bootstrap_node.js:204:16) at bootstrap_node.js:625:3

خوبصورت اور رنگین بستر ضمنی میز کی ۱۰ تصاویر

Shahtaj Shahtaj
Habitaciones de estilo minimalista de Z E T W I X Minimalista
Loading admin actions …

ویسے تو ایک خوبصورت اور کامل خوابگاہ کی بہت ساری نشانیاں ہوتی ہیں لیکن اگر فرنیچر کے لحاظ سے بات کی جائے تو ایک خوابگاہ میں جتنی پلنگ کی اہمیت ہوتی ہے اتنی ہی ایک بستر ضمنی میز کی بھی اہمیت ہوتی ہے جو نا صرف ایک خوابگاہ کو مکمل کرتا ہے بلکہ اس میں موجود پلنگ کو بھی کامل وضع فراہم کرتا ہے۔

ایک کمرے کو اچھی وضع دینے کے لئے اس میں موجود فرنیچر پر خاص توجہ دینی چاہئے خاص کر اس کے اسٹائل، سائز اور رنگ پر تا کہ وہ کمرے کی دیواروں اور فرش سے امتزاجی نظر آئے۔ اسی طرح اگر بستر ضمنی میز کی بات کی جائے تو اکثر یہ میز پلنگ، الماری اور سنگھار میز کو دھیان میں رکھتے ہوئے بنایا جاتا ہے۔ اس کام کے لئے زیادہ تر لوگ فرنیچر میکر سے مدد لے لیتے ہیں جو انہیں کمرے کی وضع کی مناسبت سے آئیڈیا دیتے ہیں۔ 

بستر ضمنی میز کا سائز چھوٹا ہوتا ہے جس میں لوگ سونے سے پہلے یا صبح اٹھنے کے فوراََ بعد استعمال میں آنے والی چیزیں رکھتے ہیں، دیکھا جائے تو یہ فرنیچر کا حصہ تمام فرنیچر میں سب سے زیادہ باسہولت سمجھا جاتا ہے۔ لیکن اکثر لوگ اس پر اتنا دھیاں نہیں دیتے جسکی وجہ سے بستر ضمنی میز کے آئیڈیاز بھی اتنے واضح طور پر پائے نہیں جاتے۔ اس بات کو مدد نظر رکھتے ہوئے ہم آج اپکے لئے لائے ہیں خوبصورت اور رنگین بستر ضمنی میز کی ۱۰ تصاویر، تو آئیں دیکھیں!

۱۔ دو درازوں والا سادہ سفید رنگ کا رنگوں کی گنجائش لیے ہے۔

۲۔ گہرے اور ہلکے رنگ کا جوڑ، ایک دراز اور ایک خانے کا شمول، ہے نا دلفریب؟

Habitaciones de estilo asiático de homify Asiático

۳۔ لکڑی سے بنا، دیہی وضع کے ساتھ ، انوکھے طرز کی عکاسی کرتا سستا بھی ہے!

۴۔ جدید اور کشادہ، خوبصورت لکڑی سے بنا، چھوٹی جگہ میں سما جانے والا۔

۵۔ سفید رنگ کا جدید، روشنیوں والا دلکش، چھوٹا لیکن حسین۔

۶۔ ہلکا خاکستری رنگ کا چھوٹا لیکن مناسب جگہ والا باسہولت میز۔

۷۔ جدید، کریمی رنگ کا دو منفرد، وسیع درازیں فراہم کرتا نفیس میز۔

۸۔ فرش کے بستر سے بخوبی میل کھاتا چھوٹا دلکش سیاہ، ایک دراز پر مشتمل۔

۹۔ سفید رنگ کے میز میں منفرد بھورے رنگ کی درازیں!

۱۰۔ جدید سیاہ رنگ کا تین سطحوں پر مشتمل، انتہائی انوکھا اور خوبصورت!

Habitaciones modernas de triangle Moderno

خوابگاہوں کے بارے میں اور جاننے کے لئے پڑھیں: خوبصورت اور متاثرکن خوابگاہوں کی ۱۰ تصاویر

Fachada con iluminación nocturna modelo Chipiona Casas inHaus Casas modernas de Casas inHAUS Moderno

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

¡Encuentra inspiración para tu hogar!