کہا جاتا ہے کہ عادت انسان کی فطرت بن جاتی ہے۔ آج ہم کچھ ایسی ہی عادات کے بارے میں لکھنا ـ چاہتے ہیں۔ بسا اوقات کچھ کام، سوچ کے طریقے اور عادات ہمارے خون میں اس طرح شامل ہو جاتی ہیں کہ ہم سوچے سمجھے بغیر ان پر عمل کئے جاتے ہیں، یہ سوچے بغیر کہ یہی کام کسی اور بہتر طریقے سے بھی کئے جا سکتے ہیں۔یہ عاداتیں کچھ ہماری اپنی ہوتی ہیں اور کچھ ہم اپنے باپ دادا سے سیکھتے ہیں۔ یہ گھر کی منصوبہ بندی اور ترتیب کے دوران اپنا اثر دکھاتی ہیں۔
ہم اپنے ماں باپ کی پسند جیسا ہی فرنیچر استعمال کرتے ہیں، انہی رنگوں سے دیواریں رنگتے ہیں، اور ہمیں اس بات کا بالکل بھی احساس نہیں ہوتا۔ اگر آپ بڑے ہو چکے ہیں اور اپنے ماں باپ کے ساتھ نہیں رہتے تو آپ کو ان سجاوٹی عادات کو خیر باد کہہ دینا چاہیے۔ اسی لیے ہم آپ کی خدمت میں یہ مضمون لائے ہیں تا کہ آپ کو معلوم ہو کہ جدید اور آزاد انداز میں رہنے کہ لیے کن چیزوں سے چھٹکارا ضروری ہے۔ دیکھتے ہیں کہ آپ بھی ایسا سوچتے ہیں یا نہیں!
کچن کو ہمیشہ صاف اور کھانا پکانے کے لیے تیار ہونا چاہیے۔ یہ جگہ آپ کو کھانا پکانے کا لطف دیتی ہے۔ ۳۰ سال کی عمر کے بعد یہ زندگی کے قیمتی اثاثوں میں سے ایک ہے تو کچن کو کسی طالب علم کے گھر کی طرح لگ کر اپنا لطف برباد کرنے نہ دیں۔
۳۰ سال کی عمر کے بعد ہم یہ سمجھنا شروع کر دیتے ہیں کہ لوگوں کو متاثر کرنا اتنا بھی اہم نہیں۔ دوست ہمیں ہماری وجہ سے پسند کرتے ہیں، کسی بڑے ٹب کی وجہ سے نہیں۔ تو کسی مشکل میں پڑنے کے بجائے صرف اپنی ضروریات کے بارے میں سوچیں۔
گھر کی بدانتظامی اور بے ترتیبی ہماری اپنی غلطی ہے۔ یہ ہماری شخصیت کے بارے میں بتاتی ہے۔ گندی دیوارون کو سستی قیمت میں رنگ کراوئیں۔
آپ کو سامان رکھنے کی جگہ بنانی ہو گی اور شیلف خریدنے ہوں گے۔
یہ خطرناک ہے۔ گول کونوں والا فرنیچر خریدیں اور شیشے کی میز بیچ دیں۔ آپ چند سالوں کے لیے ایک نئی میز خرید سکتے ہیں۔
کسی بھی چھوٹے یا بڑے حادثے کی ذمہ دار آپ کی سستی ہو گی۔
گھر تبھی اچھا لگتا ہے جب اس کی اچھی دیکھ بھال کی جاتی رہے۔ یہ یاد رکھیے!
بڑے ہونے کے بعد آپ کی زندگی کے چھوٹے چھوٹے کام بھی ذمہ داری ہوتے ہیں۔ اسی لیے آپ کو پودوں کا خیال رکھنا ہو گا تا کہ یہ اچھے نظر آ سکیں۔
نیا یا پرانا سامان خریدیں۔ آپ یہ کام خود کر سکتے ہیں۔
کیا آپ کو یہ کرنا نہیں آتا؟ کسی انٹیریئر ڈیکوریٹر سے رابطہ کریں۔
بہتر ہے کہ آپ ہومی فائی پر دیے گئے ہماری ڈیزائن اور سجاوٹ کی تجاویز دیکھیں اور اپنے گھر میں ان کا استعمال کریں۔
دیکھیے: ایک سٹورکی کچن میں حیرت انگیز تبدیلی۔