تجاویز حاصل کرنے کے لیے سرکنے والے دروازوں کے ۲۵ ڈیزائن

Resham Ejaz Resham Ejaz
So wird Ihr Wohnzimmer zum Lieblingsplatz!, Elfa Deutschland GmbH Elfa Deutschland GmbH Salas modernas
Loading admin actions …

سرکنے والے دروازے نہ صرف دیکھنے میں اچھے لگتے ہیں بلکہ یہ چھوٹی جگہوں کے لیے ایک عملی اور جدید حل پیش کرتے ہیں جہاں عام دروازے بہت سی جگہ پر قبضہ کر لیں۔ انٹیریئر ڈیزائنرز میں سرکنے والے دروازوں کے رجحان کو بہت پسند کیا جا رہا ہے، اور وہ ان میں کئی نئے انداز لے کر آئے ہیں جو ہمیں یقین ہے کہ آپ کو مسحور کر دیں گے۔ خواب گاہوں سے گھر میں بنے آفس تک، اور ہر قسم کی الماری میں سرکنے والے دروازے پرائیویسی کا ایک شاندار حل فراہم کرتے ہیں۔ تو دیکھیے کہ آپ کو کون سا انداز اچھا لگتا ہے۔

۳۔ دبے ہوئے رنگ دروازوں کو پس منظر کا حصہ بنانے کے لیے بہترین ہیں۔

۲۴۔ چمکدار دھات اور دھندلا شیشہ نہایت جدید اور نفیس نظر آتے ہیں۔

۲۲۔ ایک ہی رنگ کبھی غیر رجحان پزیر نہ ہو گا اور نہ ہی یہ دروازے۔

۲۰۔ یہ نہایت منفرد ہیں۔ شیشہ اور لکڑی ایک ساتھ بہت اچھے لگتے ہیں۔

۱۹۔ کیوں نا باتھ روم کی اس ٹیڑھی الماری کے لیے کچھ زناٹے دار ہو جائے؟

۱۸۔ اور سیاہ لکیریں دھندلے شیشے کے ساتھ بھی اچھی لگتی ہیں۔

۱۷۔ جب شک ہو تو درمیانے رنگ اور سیاہ لکیریں بہترین رہتے ہیں۔

۱۶۔ رنگ کی بدولت عام دیواروں جیسا نظر آنے والے ان دروازوں کو مزید مشہور ہونے کی ضرورت ہے۔

​۱۴۔ واضح مگر رنگین ہماری پسندیدہ تجویز ہے!

۱۳۔ سرکنے والے دروازوں کے لیے ایک سے زیادہ رنگوں کے بارے میں کیا خیال ہے؟ زیادہ رنگوں کے استعمال کا کیا ہی حسین راستہ ہے۔

۱۲۔ اسٹوڈیو گھروں کے لیے سرکنے والے مضبوط دروازے بہترین ہیں۔ پرائیویسی لازمی!

۱۱۔ حصوں میں بٹے دھندلے شیشے کے دروازے خواب گاہ کی جمالیات کے لیے بہترین ہیں۔

۱۰۔ رنگین شیشہ کبھی پرآسائش سے کم نہیں لگے گا۔

۹۔ رنگین اندرونی حصے کے ساتھ سیاہ دروازے؟ واہ!

۸۔ دھندلا شیشہ ایک چھوٹا آفس بھی بنوا سکتا ہے۔

۷۔ لکڑی کی پرت کسی بھی سرکنے والے دراوزے میں ایک خاص حسن اور عمدگی شامل کر دیتی ہے۔

۶۔ چمکدار سطح کو صاف اور تازہ رکھنا آسان ہے۔

۵۔ شوخ رنگ اسے ایک ڈرامائی تنصیب بنا دیتے ہیں۔

۲۔ دیویروں جیسا رنگ مزید صوابدید اور نزاکت فراہم کرتا ہے۔

۱۔ شفاف شیشہ آپ کو اندر محفوظ رکھتے ہوئے ہر چیز کا لطف اٹھانے دیتا ہے۔۲۔ دیویروں جیسا رنگ مزید صوابدید اور نزاکت فراہم کرتا ہے۔

۲۵۔ ہمارا خیال تھا ہمیں رنگین دھاری پسند آئی ہے مگر شاید تازہ دھندلا شیشہ ہی ہمارا پسندیدہ ہے۔

۲۳۔ فرش جیسا رنگ کرنا الماری کو ضم کر دینے کا کیا ہی ہوشیار طریقہ ہے!

۲۱۔ لکڑی کی پرت اور رنگین دھاری مواد کا ایک شاندار ملاپ ہے۔

۱۵۔ گہرے شیشے کے دروازے آسائش بڑھاتے ہیں۔

۴۔ دھندلا شیشہ روشنی اندر آنے دیتا ہے مگر پرائیویسی قا‏ئم رکھتا ہے۔

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista