باورچی خانوں کے 15 آییدیا جدید آرکیٹیکٹ کے ساتھ

Amjad Ali Amjad Ali
CONJUNTO DE COCINAS, Ecourbanismo Ecourbanismo Cocinas de estilo minimalista
Loading admin actions …

گھر کی بنیادی اور اہم ترین ضروریات میں سے باورچی خانہ بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔ ایک منظم باورچی خانہ صحت مند اور توانا گھرانے کے ليے ضروری ہوتا ہے۔ باورچی خانوں کا انتظام اور تزین وآرايش ایک فن کی صورت اختیار کرچکے ہیں۔ جبکہ آیے روز باورچی خانوں کے نيے اور جدید انداز متعارف کرايے جارہے ہیں۔ آج homify.pk کا مضمون باورچی خانوں کے جدید ترین رجحانات اور ڈیزاينوں پر مشتمل ہے۔ جس میں آپکے ليے خاص نمونے شامل کيے گیے ہیں۔

1۔ سادگی اور صفایی

Villas Chuburná Puerto, Arq Mobil Arq Mobil Cocinas de estilo mediterráneo

کشادہ اور کھلے باورچی خانے کی صفایی اور حسن انتظام کا ایک نمونہ آپ کے زیر مشاہدہ ہے۔ صاف شفاف اور سفید پینٹ کے ساتھ شیشے کے دروازوں اور پس منظر میں خوبصورت باغیچے کا احساس منفرد اور ممتاز تجربہ ہے۔ 

2۔ منظم اور منفرد

Cocina de importación en Av. Guadalupe. homify Cocinas modernas Almacenamiento y despensa

باورچی خانوں کا ایک منظم اور تخلیقی انداز ایک الگ اور منفرد انداز میں متعارف کرایا گیا ہے۔ تہ در تہ درازوں کی مدد سے محدود احاطے سے بڑا فایدا حاصل کیا گیا ہے۔ سلیٹی رنگ کا فرش کے ساتھ امتزاج خوبصورت اور دلکش ڈیزاین ہے۔

3. باسہولت

باورچی خانوں میں آمد ورفت سہل اور باسہولت ہونی چاہیے۔ کیونکہ کھانا وغیرہ پکانا توجہ طلب سرگرمی ہے۔ زیر مشاہدہ نمونے میں فنکارانہ نفاست کے ساتھ فن تعمیر کا کمال بھی نمایاں ہے۔ جبکہ ہر سرگمی میں حرکت کی سہولت کا خیال رکھا گیا ہے۔

4۔ مرکزی چولہے

Diseño de Cocina Integral – CANTARES homify Cocinas modernas Almacenamiento y despensa

چولہے کو باورچی خانے کے وسط میں نصب کرنے کا خیال منفرد ضرور ہے لیکن اسکے فایدے بھی ہیں۔

homify Cocinas de estilo minimalista

Mini-Bar en Av. Guadalupe homify Cocinas modernas Almacenamiento y despensa

homify Cocinas de estilo ecléctico

Casa Baya, IURO IURO Cocinas modernas

Lago Alberto, LEMONBE LEMONBE Cocinas modernas

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista