آپ کا باغ مزید تعمیر اور آرائش کے لیے تیار ہے۔ اگر آپ خود کو اناڑی باغبان مانتے ہیں تو پریشان بالکل مت ہوں کیونکہ ہم اس مسئلے کے حل کے لیے لائیں ہیں نہایت حیرت انگیز اور آسان منصوبے۔
ہم صحیح کہ رہے ہیں کہ کوئی بھی، کسی بھی تخمیے کے ساتھ ان منصوبوں پر عمل درآمد کر سکتا ہے اور ان سے یقینی طور پر بہترین نتائج بھی حاصل ہوں گے۔ اگر آپ ہفتے کے آخر میں اپنا وقت اپنے باغ کے لیے کچھ اچھا اوردلکش بنانے میں گزارنا چاہتے ہیں تو پڑھتے جائیں اور اپنا گھر سنوارنے کے لیے منصوبے جمع کرتے جائیں۔
مضبوط رسی اور لکڑی کے ایک ٹکڑے سے بنا ہوا۔
بجائے اس کے کہ آپ مہنگے متبادل تلاش کریں۔
اس کے لیے آپ مٹی کا استعمال بھی کر سکتے ہیں۔
لٹکتے ہوئے گملوں کے طور پر۔
جھکے درخت کو سیدھا کرنے کے لیے یا بیلوں کو دیوار پر چڑھانے کے لیے۔
خوبصورت باربیکیو جلانے والا بنانے کے لیے۔
دھات یا لکڑی کی مدد سے، پھر اسے پھولوں کے درمیان لگا دیں۔
اور اپنے دروازے پر رسی کی مدد سے لٹکا دیں۔
مزید حیرت انگیز خیالات کے لیے اس آئیڈیابک کو ضرور دیکھیں۔